Author Topic: Bachelor Group in ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY اوپن یونیورسٹی گریجوایشن گروپس  (Read 3026 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

Bachelor Group in ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY
 اوپن یونیورسٹی گریجوایشن گروپس


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پانچ مخصوص گروپس میں بھی داخلہ دیا جاتا ہے ۔

ان گروپس میں بی كام گروپ ،بی بی اے گروپ،لائبریری اینڈ انفارمیشن گروپ ،ابلاغ عامہ گروپ ،كمپیوٹر ایپلی كیشن گروپ شامل ہیں ۔ان گروپس كی تفصیل حسب ذیل ہے۔۔

گریجوایشن میں داخلے كے لیے امیدوار نے انٹرمیڈیٹ یا اس كے مساوی تعلیم حاصل كی ہو جس كا ثبوت داخلہ فارم كے ساتھ لگانا ضرورہ ہے۔

٢۔گریجوایشن كے مخصوص گروپس میں چھ مكمل كورس یا ان كے مساوی كورس كا انتخاب كیا جاسكتا ہے۔

٣۔مسلم طلبہ كو مطالعہ پاكستان كا نصف كورس اور اسلامیات كا نصف كورس پڑھنا ہوگا جبكہ غیر مسلم طلبہ كو مطالعہ پاكستان كا نصف كورس كے ساتھ اسلامیات كے نصف كورس كی بجائے اخلاقیات كا نصف كورس پڑھنا ہوگا۔

ذیل میں ان مخصوص گروپس میں پیش كئے جانے والے لازمی اور اختیاری مضامین دیے جارہے ہیں تاكہ آپ كو اندازہ ہوسكے كہ اس یونیورسٹی میں كتنے معیاری مضامین پڑھائے جاتے ہیں جن میں اكثر كی علیحدہ اہمیت بھی بہت زیادہ ہے۔اور محض اس مضمون میں مكمل كورس كا سرٹیفكیٹ حاصل كركے اچھا روزگار حاصل كیا جاسكتا ہے۔