Author Topic: پی اے ایف ایئر وار کالج میں گریجویشن تقریب  (Read 2335 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
پی اے ایف ایئر وار کالج میں گریجویشن تقریب
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی اے ایف ایئر وار کالج میں گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جسمیں سینئر کمانڈ اینڈ اسٹاف کورس کے کامیاب امیدواروں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ پی اے ایف ایئر وار کالج میں دوست ممالک کے افسران کو بھی اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی کیلئے تیار کیا جاتا ہے۔ ایئر وائس مارشل تبریز آصف کمانڈنٹ ایئر وار کالج تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ ونگ کمانڈر سہیل اختر نے بہترین کارکردگی پر بیسٹ گریجویشن ٹرافی حاصل کی۔




شکریہ جنگ