Author Topic: جامعہ کراچی نے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے طالب علم کو 18 ماہ کیلئے خارج  (Read 1451 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی نے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے طالب علم  کو 18 ماہ کیلئے جامعہ سے  خارج کردیا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم نے ڈسپلن کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات محمد قاسم ولد محمد سلیم کو 26 اگست کے واقعہ پر 18 ماہ کیلئے جامعہ کراچی سے خارج کر دیا۔ جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر رئیس علوی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اگر محمد قاسم منفی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تو انہیں جامعہ کراچی سے ہمیشہ کے لئے خارج کر دیا جائیگا

شکریہ جنگ

Offline Dr. MAS

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 29
  • My Points +0/-0
The students main aim to achieve academic excellence why students are involved in political or unethical activities?