Author Topic: لیاقت یونیورسٹی : کے ایم ایس فائنل، ایم ایس گائنالوجی، ایم ایس پلاسٹک سرجری اور  (Read 2641 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1


 
لیاقت یونیورسٹی : کے ایم ایس فائنل، ایم ایس گائنالوجی، ایم ایس پلاسٹک سرجری اور دیگر کے نتائج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے پوسٹ گریجویٹ اسٹیڈیز کے ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ڈگری امتحانات اپریل 2008 ء کے ایم ایس فائنل (گائناکالوجی اینڈ اوبسٹرکس)‘ ایم ایس (گائنا کالوجی اینڈ اوبسٹرکس)‘ ایم ایس (پلاسٹک سرجری)‘ ایم ایس سی (آپریٹو ڈینٹسٹری) کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

شکریہ جنگ


میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں