Author Topic: اے پی ایم ایس اوکراچی کے تحت کتب میلے کی اختتامی تقریب  (Read 2059 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
اے پی ایم ایس اوکراچی کے تحت کتب میلے کی اختتامی تقریب
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر ٹاوٴن کے حق پرست ناظم محمد دلاور نے کہا ہے کہ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن قائد تحریک کی تعلیمات کی روشنی میں نوجوان نسل کے ذہنوں میں علم کی شمع روشن کررہی ہے۔ ان کا یہ طرز عمل قابل تقلید ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے پی ایم ایس او سندھ مسلم لاء کالج سیکٹر ای کے زیر اہتمام دوروزہ کتب میلہ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر کالج کے پرنسپل پروفیسر خورشید ہاشمی اور نظام الدین ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔ محمد دلاور نے کہا کہ اے پی ایم ایس او کتب میلے اور دیگر مثبت سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے طلباء و طالبات کی مدد کر رہا ہے اور کالج میں دو روزہ کتب میلہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

شکریہ جنگ