Author Topic: سندھ کے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لئے پری انٹرٹیسٹ  (Read 3649 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سندھ کے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لئے پری انٹرٹیسٹ    

کراچی… لیاقت یونی ورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائینسز جامشورو، پیپلز میڈیکل یونی ورسٹی برائے طالبات نواب شاہ اورچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں انٹری ٹیسٹ آج لیے جارہے ہیں۔ لیاقت یونی ورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائینسز جامشورو میں ایم بی بی ایس کی 350اور بی ڈی ایس کی 101 نشستوں پر ٹیسٹ ہورہے ہیں۔ انٹری ٹیسٹ میں 4ہزار 2سو60 امیدوار حصہ لے رہے ہیں،جن میں 2ہزار 8سو 7طالبات اور14سو53طلبا شامل ہیں۔ حیدرآباد،مٹھاری،ٹنڈو محمد خان ،ٹنڈو الہ یار،دادو،ٹھٹھہ اور جامشورو کے طلبہ و طالبات ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔
نواب شاہ میں پیپلز میڈیکل یونی ورسٹی برائے طالبات میں130 نشستوں پر انٹری ٹیسٹ کے لئے 720طالبات حصہ لے رہی ہیں۔کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع کی امیدوار ٹیسٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج میں 243نشستوں کے لئے 2835امیدوارپولیس ٹریننگ اسکول میں ٹیسٹ دے رہے ہیں۔میرٹ کی 202 اور سیلف فنانس کی 41نشستوں کے لئے 1139طلبہ اور 1696طالبات شرکت کررہی ہیں۔انٹری ٹیسٹ میں جیکب آباد،کشمور،شکار پور،لاڑکانہ،قمبر شہداد کوٹ اور دادو کے علاقے میہڑ کے طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہی

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Liaquat University Admission Test Result 2011
« Reply #1 on: October 31, 2011, 09:42:35 AM »
Liaquat University Admission Test Result 2011
UMHS-Enter-Test-2011-Answer-Keys
Liaquat University of Medical & Health Sciences, Jamshoro Hyderabad

(Test held on 30th October 2011)
Answer Keys: (Click any link for the Answer Key)