نوٹس داخلہ ﴿2009-2011﴾
ایف اے ٬ ایف ایس سی اور آئی كام میں داخلہ شروع ہے۔
داخلہ فارم صبح 9:00بجے سے 2:00بجے تك كالج دفتر سے حاصل كریں۔
طالبات كے لیے ہوسٹل كی سہولت بھی موجود ہے۔
مسز تنویر مفتی ﴿پرنسپل﴾ اپوا یوتھ كالج فار گرلز 65جیل روڈ لاہور
فون: 7576315-7570810
السلام علیکم
یہ داخلے کا اشتہارا
August 12, 2009
کاہے
اس وقت میٹرک کے رزلٹ پر داخلے اوپن تھے ۔
اب میرے علم کے مطابق داخلے دوبار اگلے سال اگست میں اوپن ہوں گے ۔
اس کے علاوہ مزید معلومات آپ درج شدہ فون سے حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ کی آمد اور سوال کرنے کا بہت شکریہ