Author Topic: پنجاب یونیورسٹی ’آرٹ کے ذریعے سوچنا‘ پر سیمینار  (Read 639 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب یونیورسٹی ’آرٹ کے ذریعے سوچنا‘ پر سیمینار
پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن پوسٹ گرایجویٹ ریسرچ سنٹر آف کری ایٹو آرٹس کے زیر اہتمام شعبہ ڈیزائن کے اشتراک سے ’آرٹ کے ذریعے سوچنا‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
 اس موقع پرپروفیسر سلیمہ ہاشمی، پروفیسر اسرار چشتی، ڈاکٹراحمد بلال، ڈاکٹر ثمینہ نسیم، ڈاکٹر سارہ،ڈاکٹر رافیہ،
 ڈاکٹر نائلہ عامر، اثناء مبشرہ، شعیب محمود سمیت طلباء نے آن لائن اور فزیکلی شرکت کی۔