PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on November 09, 2018, 01:14:18 PM

Title: تعلیمی بورڈ ملتان سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
Post by: sb on November 09, 2018, 01:14:18 PM

تعلیمی بورڈ ملتان  سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
لتان : تعلیمی بورڈملتان نےیکم مارچ2019ءسے شروع ہونے والے میٹرک سالانہ نہم ،دہم امتحانات کے سلسلےمیں آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کاشیڈول جاری کردیاہے،
شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ14نومبرسے14دسمبرتک،دوگنی فیس کےساتھ15دسمبرسے21دسمبر2018ءتک،
تین گنافیس بمعہ 500روپےیومیہ کے ساتھ 22 دسمبر2018ء تا18فروری2019ء تک داخلہ فارم جمع کروائے جاسکیں گے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 09 ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی