Author Topic: ملتان انٹر ضمنی امتحانات کے ملتوی ہونے والے پیپرز کا نیا شیڈول  (Read 881 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ملتان انٹر ضمنی امتحانات کے ملتوی ہونے والے پیپرز کا نیا شیڈول

ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر ضمنی امتحانات 2018ء کےملتوی ہونے والے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے
جس کے مطابق کمپیوٹر سائنس کا پرچہ 14نومبر ، انگلش لازمی کا 15نومبر اورپارٹ ٹو کا پاکستان سٹڈی کا پرچہ 16نومبر کو ہوگا،پریکٹیکل 17نومبر سے شروع ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 07 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی