Author Topic: ملتان تعلیمی بورڈ کا ضمنی امتحان میں پاس طلبا کا داخلے کاشیڈول  (Read 939 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ملتان تعلیمی بورڈ کا ضمنی امتحان میں پاس طلبا کا داخلے کاشیڈول
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک ضمنی امتحان میں پاس ہونے والے طلبا کے داخلے کاشیڈول جاری کردیا ،
شیڈول کے مطابق 11ویں جماعت میں داخلے کےلئے ضمنی امتحان میں پاس ہونے والے طلبابغیر لیٹ فیس کے ساتھ 30نومبر تک کسی کالج میں داخلہ لے سکتے ہیں
جس کےبعد 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 7دسمبرتک داخلہ لیاجاسکتا ہے ، رجسٹریشن فیس 900روپے اور پراسسنگ فیس 425روپے مقررکی گئی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان   ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"