Author Topic: بی اے كمپیوٹر اپلی كیشن گروپ  (Read 2717 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بی اے كمپیوٹر اپلی كیشن گروپ
« on: November 16, 2007, 05:50:57 PM »
لازمی مضامین

مكمل كورسز

عملی انگریزی لازمی



نصف كورسز

اسلامیات لازمی۔اخلاقیات ﴿غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾،مطالعہ

پاكستان ، كمپیوٹر ،كنسپٹ آكیٹیكچر ،پروگرامنگ ود كوبول

،آپریٹنگ سسٹم ،اپلی كیشن سافٹ وئیر ورلڈ پروسیسنگ

اینڈ سپریڈ شیٹ اپلی كیشن ،سسٹم انیلیسسز اینڈ

ڈیزائن،پروگرامنگ ود ٫٫سی٬٬ لینگوئج ،اپلی كیشن سافٹ

وئیر ٢ ڈیٹا بیس اپلی كیشن ،پروگرامنگ ود پاسكل

،پروگرامنگ ود فوٹران۔

اختیاری مضامین

مكمل كورسز

اكائونٹیسی ،اكنامكس ،اكنامكس آف پاكستان بزنس

انگلش۔آڈیٹنگ ،بزنس ،میتھمیٹكس اینڈ سٹیٹسٹكس

،خدمات كتب خانہ ،بینكنگ اینڈ فنانس۔

نصف كورسز

ماركیٹنگ اینڈ فنانس ،انڈسٹریل اینڈ پروڈكشن مینجمنٹ

بزنس فنڈ مینٹل ،بزنس كمیونی كیشن ،كاسٹ اكائونٹنگ۔