Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا تعلیمات مصطفی ؐ کے فروغ کیلئے’’سیرت کارنر  (Read 749 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن  یونیورسٹی کا تعلیمات مصطفی ؐ کے فروغ کیلئے’’سیرت کارنر

کوئٹہ: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نئی نسل اور سکالرز کو آپؐ کی تعلیمات پر تحقیقی کام میں معاونت فراہم کرنے کے لئے اپنی مرکزی لائبریری میں ’’سیرت کارنر‘‘قائم کردیا ہے
یہ کارنر طلبہ کو حضور پاکؐ کی طرزز ندگی اپنانے کی جانب راغب کرنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے کیونکہ یہ کارنر سیرت النبیؐ پر جدید کتب اور جرائد پر مشتمل ہے، یونیورسٹی نے حالیہ برسوں میں آپﷺ کی تعلیمات کے فروغ کے لئے تسلسل سے اقدامات کئے جن میں شعبہ سیرت سٹڈیز کا قیام ٗ سیرت سٹڈیز پر تحقیقی مجلہ کی اشاعت ٗ قومی اور بین الاقوامی سطح پر سیرت کانفرنسسز کا انعقاد ٗ
 100موضوعات پر خطبات اسلام آباد کا آغاز ٗ لائبریری میں سیرت کارنر کا قیام اور تعلیمی پروگرامز کی لانچنگ قابل ذکر اقدامات ہیں۔ اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر سے سیرت النبیؐ پر چار سالہ ڈگریبی ایسپروگرام میں داخلوں کا آغاز کرے گی۔ ڈین کلیہ عربی و علوم اسلامیہ ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہ محی الدین ہاشمی کے مطابق اوپن یونیورسٹی کے" سیرت سٹڈیز " پر ریسرچ جرنل کو 2017کا بہترین تعلیمی اشاعت قرار دینے پر خصوصی ایوارڈملا تھا
 اور وزار ت مذہبی امور نے "اسلامی ریاست میں قومی قیادت کے رہنما اصول :سیرت کی روشنی میں"کے عنوان پر صوبائی اورآل پاکستان سطح پر آرٹیکلز لکھنے کے مقابلےمنعقد کئے تھے جس میں اوپن یونیورسٹی نے پانچ قومی ایوارڈز حاصل کئے تھے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی

If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"