PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => SALU => Topic started by: iram on January 27, 2012, 08:39:27 PM

Title: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کےکل ہونے والے پرچے ملتوی
Post by: iram on January 27, 2012, 08:39:27 PM
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی  کےکل ہونے والے پرچے ملتوی
سکھر: ۲۷ جنوری ۲۰۱۲::شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کےزیراہتمام کل ہونیوالےپرچے ملتوی کردیا گیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور یونیورسٹی کے  ایم اے، بی اے اور بی ایس سی کے پرچے قوم پرستوں کی جانب سے ہڑتال کے باعث ملتوی کیے گئے  شاہ عبد الطیف یونیورسٹی انتظامیہ نے پاک اسٹڈی کو مزید بتایا کہ تمام ملتوی کیےگئےپرچےاتوار۲۹ جنوری کوہوں گے