Author Topic: شہری ترقی كے ادارے  (Read 5208 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
شہری ترقی كے ادارے
« on: November 15, 2007, 07:51:22 PM »
یہ خود مختار سركاری ادارے ہیں جن كے ذمے بڑے شہروں كی ترقی ہے ۔یہ ادارے كیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ،اسلام آباد ،كراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ،حیدر آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ،راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پشاور ڈویپمنٹ اتھارٹی ہیں ۔ان اداروں كے ذمے ان شہروں كی سڑكوں كی سڑكوں ،گلیوں ،پاركوں ،كھیل كے میدانوں كی تعمیر اور دیكھ بھال كے علاوہ رہائشی پلاٹوں كی تیاری اور رہائشی سكیموں كا قیام ہے۔یہ بہت بڑے بڑے تعمیراتی ادارے ہیں جن میں میٹرك پاس نوجوانوں كے لیے بطور كلرك یا ٹیكنیكل ہیلپر ملازمت كے كافی مواقع ہوتے ہیں ۔ان اداروں میں سركاری اداروں كی نسبت تنخواہیں بھی اچھی ملتی ہیں ۔