Author Topic: کراچی السنہ شرقیہ کے امیدوارکے لئے شیڈول کا اعلان  (Read 1963 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
کراچی السنہ شرقیہ کے امیدوارکے لئے شیڈول کا اعلان
امتحانی اور رجسٹریشن فارم 30 دسمبر تک جمع کراسکتے ہیں    
 میٹرک بورڈکراچی کی ناظم امتحانات پروفیسر رفیعہ ملاح نے اعلان کیا ہے کہ السنہ شرقیہ برائے 2011ء کے ایسے امیدوار جو اب تک اپنے رجسٹریشن اور امتحانی فارم جمع نہیں کرواسکے ہیں ان کو چیئرمین کی خصوصی اجازت کے ساتھ اپنے فارم جمع کروانے کا آخری موقع دیا جا رہا ہے۔ ایسے تمام امیدوار اپنے رجسٹریشن اور امتحانی فارم مبلغ چھ سو پچاس روپے فیس (امتحانی فیس کے مساوی لیٹ فیس کے ساتھ) 30 دسمبر 2011ء تک جمع کروا سکتے ہیں۔