Author Topic: Admission Divisional Public School & intermediate College Lahore  (Read 2212 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

Inter Admission Divisional Public School & intermediate College Lahore
ڈویژنل پبلك سكول اینڈ انٹر كالج ماڈل ٹائو ن لاہور

داخلہ ایف ایس س فرسٹ ایئر بوائز  گرلز

پری میڈیكل پری انجینئرنگ اور آئی سی ایس گروپس میں دونوں لڑكے اور لڑكیوں كے لیے داخلہ كے لیے محدود سیٹیں دستیاب ہیں۔ داخلہ میرٹ پر كیا جائے گا ۔
 درخواستیں مجوزہ فارم پر دینا ہوں گی جو ایڈمن بلاك سے مورخہ 4-8-2009سے دستیاب ہیںَ درخواستوں كے ہمراہ مصدقہ نقول میٹرك رزلٹ كارڈ٬ كریكٹر سرٹیفكیٹس بمعہ پاسپورٹ سائز تصویر كی كاپی سكول كے مین آفس میں مورخہ 10-8-2009تك جمع كروانا ہو گی۔

میٹرك كے امتحان میں A+گریڈ ﴿80فیصد یا زائد ﴾ حاصل كرنے والے تمام امیدوار ڈویژنل پبلك سكول سپیشل ذہانت وظائف ایوارڈ كے اہل ہوں گے۔

پرنسپل
Divisional Public School & intermediate College Lahore