Author Topic: پنجاب ٹیچرز یونین اور اور جاءنٹ ایکشن کمیٹی اساتذہ کا اج ہونے والا مظاہرہ ملتوی  (Read 1327 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

پنجاب ٹیچرز یونین اور اور جاءنٹ ایکشن کمیٹی اساتذہ کا اج ہونے والا مظاہرہ ملتوی
پنجاب ٹیچرز یونین اور اور جاءنٹ ایکشن کمیٹی اساتذہ کا اج  لاہور پریس کلب کے سامنےہونے والا مظاہرہ  بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پرملتوی کردیا گیا ہے۔ ایندہ کے لایحہ عمل کا فیصلہ 5 ستمبر کے اجلاس میں کیا جایے گا۔
 
شکریہ جنگ