BISE Abbottabad Board Matric Date Sheet 2018Abbottabad: The SSC (Annual) Examination (9th &10th Class), 2018 of the BISE, Abbottabad will commence on Wednesday, 14 March, 2018.
The BISE Abbottabad Board board will issue a date sheet in the next few days.
ایبٹ آباد :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مرادن کے اس سال 2018 میٹرک کے سالانہ امتحانات مورخہ چودہ مارچ سے شروع ہونگے
ثانوی اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈایبٹ آباد نے میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ(امتحانی ٹائم ٹبیل) آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کریں گا۔
مزید کسی معلومات کے لئے آپ ایبٹ آباد بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔