Author Topic: ملٹری کالج جہلم داخلہ نوٹس جماعت ہشتم سال 2010  (Read 3071 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

ملٹری کالج جہلم
داخلہ نوٹس جماعت ہشتم سال 2010
کالج ہذا میں جماعت ہشتم  براءے تعلیم سال 2010 میں دا خلہ کے لءےمجوزہ فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں۔ داخلہ فارم براءے پراسپیکٹس اور پرانے پرچہ جات کالج ہذا سے مندرجہ ذیل قیمت پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
1 ۔ ارمی افیسرز ( حاضر سروس ریٹاءرڈ) اور سویلین کے لءے ۔    560 روپے
2۔ ارمی جے سی اوز / سولجرز ( حاضر سروس اور ریٹاءرڈ) کے لءے ۔ 280 روپے
بینک ڈرافٹ بنام کمانڈنٹ ملٹری کالج جہلم براءے حبیب بینک لمیٹڈ سراءے عالم گیر ( کوڈ 0658 ) کالج ہذا کو بھیج کر بھی فارم بذریعہ ڈاک منگواءے جاسکتے ہیں۔
1 ۔ ارمی افیسرز ( حاضر سروس ریٹاءرڈ) اور سویلین کے لءے ۔    590 روپے
2۔ ارمی جے سی اوز / سولجرز ( حاضر سروس اور ریٹاءرڈ) کے لءے ۔ 310 روپے۔
 درخواست فارم مندرجہ ذیل ارمی سیلکیشن اینڈ ریکرورنمنٹ افس سے بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
1۔کراچی۔2 ۔ ملتان ۔لاہور ۔ راولپنڈی۔ پشاور

6۔ درخواست فارم کالج کی ویب ساءٹ سے ڈاون لوڈ بھی کیے جاسکتے ہیں۔
7۔اہلیت 1۔ عمر کی حد۔ یکم اپریل 2010 ء کو طالب علم کی عمر 12 تا 14 سال ہونی چاہیءے۔
ب۔ تعلیمی معیار: اپریل 2010 میں دا خلے کے وقت امیدوار ساتویں یا اٹھویں میں پڑھتا ہو۔
شیڈول 1۔ درخواست فارم یکم اکتوبر 2009 تک ملٹرل کالج میں پہنچ جانی چاہیءے۔
۲۔ تحریری امتحان مورخہ یکم نومبر 2009 بروز اتوار منعقد کیا جاءے گا۔
مزید معلومات کے لءے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
 6983520.0544 ۔۔05446983520۔ ۔۔05446983511۔ EXtension (239210)
 ویب ساءٹ    MILITARY  Collage .edu.pak

شکریہ جنگ