Army officer interview for youngH, Pakistan's first Muslim military commanders tell ancyf name?
A: Gen. Mohammad Ayub Khan.
Q: Tell me the name of this district of Pakistan's military officers are buried in the cemetery?
A: Chakwal
Q: Tell me the name of the so-called modern tanks?
A: alkald tank
Q: Pakistan's biggest weapons maker named factory?
A: Heavy Industries Taxila.
Q: Pakistan Ordinance Factory is located in which city?
A: Wah Cantt
Q: How chayuny Pakistan's largest city is located?
A: Kharian.
برائے انٹرویو آرمی آفیسر جوان
س؛ پاکستان ملٹری کے پہلے مسلمان کمانڈر انچیف کانام بتائیے؟
ج: جنرل محمد ایوب خان۔
س: پاکستان کے اس ضلع کا نام بتائیے جس کے ہر قبرستان میں فوجی آفیسر دفن ہے؟
ج: چکوال
س: پاکستانی ساختہ جدید ترین ٹینک کا نام بتائیے؟
ج: الخالد ٹینک
س: پاکستان کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری کا نام بتائیے؟
ج: ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا۔
س: پاکستان آرڈی ننس فیکٹری کس شہر میں واقع ہے؟
ج: واہ کینٹ
س: پاکستان کی سب سے بڑی چھائونی کس شہرمیں واقع ہے؟
ج: کھاریاں۔
[/size]