پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے کشمیریات پارٹ ٹو سالانہ ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز پارٹ ٹو سالانہ اور ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ٹو سالانہ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 13ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی