Author Topic: موسم سرما کی آمد، سکولوں کے اوقات کار تبدیل  (Read 501 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

موسم سرما کی آمد، سکولوں کے اوقات کار تبدیل
لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے، سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق بدھ سے ہوگا۔

مزید خبریں:سرکاری سکولوں کے طلبا کیلئے اہم خبروسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق بدھ سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گرلز سکول سوا آٹھ بجے لگیں گے جبکہ چھٹی سوا 2 بجے ہوا کرے گی۔ بوائز سکول ساڑھے 8 بجے لگیں گے اور چھٹی اڑھائی بجے ہوا کرے گی۔

جمعہ کے روز گرلز سکولز کو 12 بجے اور بوائز سکولز کو سوابارہ بجے چھٹی ہوا کرے گی۔ سکینڈ شفٹ میں سکول ساڑھے بارہ بجے لگے گا چھٹی ساڑھے پانچ بجے ہوا کرے گی۔ ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سکول کے اوقات کار میں تبدیلی موسم بدلنے کے باعث کی گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ سٹی 42لاہور ایڈیشن مورخہ 17 اکتوبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"