تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان (ضمنی) اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔
لاہور:عملی امتحان آج شروع اور 22نومبر کو اختتام پذیر ہونگے ۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ،ننکانہ میں عملی امتحان لینے کیلئے 25سنٹر بنائے گئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیالاہور ایڈیشن مورخہ 07 اکتوبر 2019ء کو شائع