Author Topic: Qualification  (Read 1820 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Qualification
« on: April 22, 2009, 09:05:25 PM »
View
Profile is a statement that the candidate's name, age, educational qualifications, experience and other relevant information against the columns that are contained in the unusual subject and maruzaty Milan. The View for a different job can differ so much attention to the candidates names and their data carefully to the following guidelines.
Type the
View be submitted in the office setting.) If permitted (
Name, address and telephone number
Enter name, address and telephone number in the appropriate columns.
Job objectives
Employment if the employer wants to know about your intentions so that should tell the candidates what they want to get a job.
Abstract
Candidates and their qualifications should write a summary of any other qualification.
Experience and employer
View all the relevant data should be written. Mynzmany some data set names are not important cndan.
Education
View itself is designed so that the first degree of higher education must write write. Zrurt if not, lower secondary education.
Supported information
Supported professional achievements in information related titles, etc. aurnukry. If View is definitely scope for the type of entry but candidates should refrain from writing such information, which does not need.
Personal Information
Tickets will be on.

کوائف نامہ
کوائف نامہ ایسا بیان ہے کہ جس میں امیدوار کا نام٬ عمر٬ تعلیمی قابلیت٬ تجربہ اور دیگر متعلقہ معلومات کالموں کے مقابل بیان کی جاتی ہیںَ اس میں غیر معمولی موضوعاتی اور معروضاتی ملاپ موجود ہوتا ہے۔ اس لیے مختلف ملازمتوں کے لیے کوائف نامہ ایک دوسرے سے مختلف ہو سکتا ہے لہٰذا امیدواروں کو اپنے کوائف ناموں کو انتہائی توجہ اور احتیاط سے درج ذیل ہدایات کے مطابق پر کرنا چاہیے۔
ٹائپ شدہ
متعلقہ دفتر میں ٹائپ شدہ کوائف نامہ جمع کرایا جائے۔ ﴿اگر اجازت ہو تو﴾
نام پتہ اور ٹیلی فون نمبر
متعلقہ کالموں میں نام پتہ اور ٹیلی فون نمبر لکھیے۔
نوکری کے مقاصد
اگر آجر ملازمت کے حوالے سے آپ کے عزائم جاننا چاہتا ہے تو پھر امیدواروں کو بتانا چاہیے کہ وہ نوکری ملنے پر کیا کرنا چاہتے ہیں۔
خلاصہ
امیدواروں کو اپنی تعلیمی قابلیت اور کسی قسم کی دیگر قابلیت کا خلاصہ تحریر کرنا چاہیے۔
تجربہ اور آجر
کوائف نامہ پر سب سے پہلے متعلقہ کوائف تحریر کرنے چاہئیں۔ بعض کوائف ناموں میںزمانی ترتیب کی چنداں اہمیت نہیں ہوتی۔
تعلیم
کوائف نامہ بذات خود تیار کردہ ہو تو اس طرح تحریر کریں اعلیٰ تعلیمی ڈگری کو پہلے لکھنا چاہیے۔ اگر ضڑورت نہ ہو تو سیکنڈری کم تر تعلیم۔
تائیدی معلومات
تائیدی معلومات میں پیشہ ورانہ کامیابیاں اورنوکری سے متعلق اعزازات وغیرہ شامل ہیں۔ اگر کوائف نامہ میں ان کے اندراج کی گنجائش ہے تو ضرور لکھیں لیکن امیدواروں کو چاہیے کہ وہ ایسی معلومات لکھنے سے گریز کریں جن کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ذاتی معلومات
اگر کوائف نامہ درج معلومات امیدوار کی عمر صحت یا ازدواجی حیثیت امیدوار کی تائید نہ کرتی ہوں تو انہیں چھوڑ دیجیے لیکن ساتھ ہی ساتھ امیدوار کو چاہیے کہ وہ تمام متعلقہ معلومات کو اکٹھا کرنے کے بعد انہیں ایک کاغذ پر لکھ لے اور اس کے بعد کوائف نامہ پر کرے۔
کوائف نامہ لکھنے کے بعد اس کا بغور مطالعہ کرنے میں زیادہ وقت لگائیں اور جب تک مطمئن نہ ہو جائیں تو اسے متعلقہ دفتر کو ارسال نہ کریں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"