Author Topic: گورنمنٹ ڈ گری کالج اسٹیڈیم روڈ کراچی میں ہفتہ طلبہ شروع ہوگیا  (Read 1756 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ ڈ گری کالج اسٹیڈیم روڈ کراچی میں ہفتہ طلبہ شروع ہوگیا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ڈ گری کالج اسٹیڈیم روڈ ایس آر ای مجید میں ہفتہ طلبہ 5 مارچ تک جاری رہے گا۔ 3 مارچ کو قومی ترانوں کا پروگرام اور روبرو ہوگا، 4 مارچ کو مقابلہ تقریر جبکہ 5 مارچ کو الودعیہ اور تقسیم انعامات کی تقریب ہوگی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"