Author Topic: International Committee of the Red Cross jobs  (Read 1329 times)

Offline بتول جعفری

  • Editorial board
  • Jr. Member
  • *****
  • Posts: 99
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
International Committee of the Red Cross jobs
« on: March 16, 2010, 06:38:48 PM »
International Committee of the Red Cross
آئی سی آرسی ایك غیر جانبداراور خود مختار بین الاقوامی ادارہ ہے

انٹرنیشنل كمیٹی آف ریڈكراس مظفر آباد آفس كومندرجہ ذیل آسامیوں كیلئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں

فز یوتھراپسٹ ﴿میل ،فی میل﴾

بنیادی ذمہ داریاں
مریض كا ٫٫پلان آف كیئر٬٬ مرتب كرنا اور اس كا عملی جامہ پہنانا۔
آئی سی آرسی معیار كے مطابق ٫٫گیٹ ٹریننگ پروگرام٬٬ بنانا۔
پروستھیٹسٹ اور آرتھوٹسٹ كے ساتھ گیٹ ٹریننگ پروگرام فراہم كرنا اور اس كا تجزیہ كرنا۔
مریضوں كی ٫٫پری پروستھیٹك اور پری آرتھوٹك ضرورتوں ٬٬ كی نشاندہی اور پھراسكے مطابق ٹریننگ فراہم كرنا۔
انٹرنیشنل فزیوتھراپی سٹاف كے ساتھ مل كر فزیوتھراپسٹ اسسٹنٹس كی نگرانی كرنا۔
استعمال كے سامان كا ماہانہ حساب ركھنا۔
فزیوتھراپی انچارج كو ماہانہ اور سالانہ اعداد اور شمار میں مدد فراہم كرنا۔
فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ سے متعلقہ دیگر فرائض كی انجام دہی۔
معیار و اہلیت
رجسٹرڈ فزیوتھراپسٹ یا اس كے برابر تجربہ
جسمانی بحالی كے مركز میں تجربہ كوترجیح
انگریزی زبان
انسانی خدمت كا جذبہ
آزادانہ اور نگرانی میں كام كرنے كی صلاحیت

اپنی درخواست ایك سی وی بمعہ تصویر اورسرٹیفكیٹس كی كاپی كے ہمراہ مكان نمبر بی ٠٨، اپرچھتر، مظفر آباد﴿كشمیر﴾كے پتے پر ارسال كریں۔ صرف بیان كئے گئے معیار پرپوری اترتی درخواستیں قبول كی جائیں گی اور منتخب افراد سے رابطہ كیا جائے گا۔

درخواستیں جمع كروانے كی آخری تاریخ بروزپیر ٩٢ مارچ ٠١٠٢ئ ہے۔ معذور افراد كو ترجیح دی جائے گی۔