PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => BISE Quetta Board => Topic started by: sb on November 22, 2018, 12:57:14 PM

Title: کوئٹہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کاآج ہونیوالاپیپر ملتوی
Post by: sb on November 22, 2018, 12:57:14 PM

کوئٹہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کاآج ہونیوالاپیپر ملتوی
کوئٹہ : ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجئنرز کاآج ہونیوالاپیپر ملتوی کردیاگیا،اب یہ پیپر اتوار 2دسمبر کو ہوگا،تفصیلات کے مطابق ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجئنرز(ڈی اے ای) کاآج ہونیوالا پیپر جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سےملتوی کردیاگیا ہے ،اور یہ پیپر اب اتوار 2دسمبر کو ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ21ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی