Author Topic: وومن یونیورسٹی صوابی میں پانی کا تحفظ اوراردو کی اہمیت پر تقریب  (Read 1247 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وومن یونیورسٹی صوابی میں پانی کا تحفظ اوراردو کی اہمیت پر تقریب
پشاور : وومن یونیورسٹی صوابی کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام پانی کاتحفظ‘‘ اور ’’اردو کی اہمیت‘‘ کے موضوعات پر ایک تقریب ہوئی،
مہمان خصوصی وی سی ڈاکٹر خانزادی فاطمہ خٹک تھیں تقریب میں فیکلٹی ارکان اور طالبات نےکثیر تعدادمیں شرکت کی ،
طالبات نے پریذنٹیشنز، تقاریر، ٹیبلوز بھی پیش کئے ۔
تقریب سے خطاب کرتٰےہوئے ڈاکٹر خانزادی فاطمہ نے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیوں سے طالبات کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوتاہے ،
انہوں نےکہا کہ وومن یونیورسٹی صوابی کے قیام کا مقصد علاقے کی طالبات کواعلی ٰ تعلیم کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا جس سے ان کی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 26 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی