Author Topic: جامعہ کراچی،20 طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی27 کو ایم فل کی اسناد تفویض  (Read 866 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی،20 طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی27 کو ایم فل کی اسناد تفویض
کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں20طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 27 طلباوطالبات کو ایم فل کی اسناد تفویض کی گئیں۔
 پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کرنے والے طلبہ میں یاسر محمود، روبینہ ،عثمان امجد،نائلہ ظفر ،نویر اامیری،مصطفی حیدر، مریم مدثر،مہوش شعیب،ماریہ شارق،فخرالدین ثناء ،عرشیہ تبسم،علیان سلیم،مظہراسلام خان،نورین نور،ایم آصف اقبال،قمرعباد،عامر حسن،صبا زہرہ،رانا افضل
جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں بختاور، عالمگیر خان،اعجاز علی،ریما ناز،ایم عاطف ادریس،اللہ یار،مریم ناز،مزمل افضل،شازیہ بانو، سلمان احمد کھٹانی،سلمان محمود ،سمیّہ بنت حامد،قرۃ العابدین، صباء، شہناز فاطمہ،شمائلہ قادر،کاشف حسین ،منیبہ شفعت، شازیہ جبین،طوبیٰ،حنا مشرف،سعدیہ،عینی حیدر، آمنہ نذیر،سید سکندر شیراز،رضوان اکرماور وقاص حمیدشامل ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 4 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"