Author Topic: متضاد الفاظ كا ٹیسٹ  (Read 6108 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
متضاد الفاظ كا ٹیسٹ
« on: November 15, 2007, 05:57:22 PM »
اس ٹیسٹ میںالفاظ كے چند ایسے جوڑے دئیے ہوتے ہیں جن كے معنی ایك دوسرے كے متضاد ہوتے ہیں ۔ان میں ایك جوڑا ہم معنی الفاظ كو ہوتا ہے ۔امیدوار كو یہی جوڑا الگ كرنا ہوتا ہے ۔