Author Topic: اشكال پر مشتمل ٹیسٹ  (Read 3873 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
اشكال پر مشتمل ٹیسٹ
« on: November 15, 2007, 06:00:19 PM »
اس ٹیسٹ میں چار یا پانچ شكلیں دیكر ان كے بارے میں كسی نوعیت كا ایك سوال پوچھ لیا جاتیا ہے۔

انٹیلی جینس ٹیسٹ پاس كرنے كے لئے ضروری ہے كہ آپ كو اس قسم كے ٹیسٹوں سے كسی حد تك واقفیت ہو۔انٹیلی جنس ٹیسٹ پاس كرنے كے لیے ایسے ٹیسٹوں كے نمونوں پر مشتمل كتب بازار میں بآسانی مل جاتی ہیں ۔