ابھی نہیں معلوم ایک دو دن میں معلومات حاصل کرکے عرض کرتی ہوں
اب تک کی دستیاب معلومات کے اس سال میٹرک کلاس دہم کے رزلٹ کا اعلان 21 جولائی کو ہوگا۔ جب کہ نہم کلاس کے رزلٹ کا اعلان 4 اگست 2011 کو ہوگا۔
یہ ابھی غیر سرکاری ، اور غیر حتمی اطلاع ہے ۔ آپ کی پاک اسٹڈی آمد کا بہت شکریہ