PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: فائزہ on October 18, 2009, 09:01:18 AM

Title: لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورومیں امتحان کے دوران طالب علم کی موٹر سائیکل چوری
Post by: فائزہ on October 18, 2009, 09:01:18 AM

 لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورومیں امتحان کے دوران طالب علم کی موٹر سائیکل چوری
   
جام شورو (نامہ نگار) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے نرسنگ کالج میں امتحان کے دوران طالب علم منشا مسیح والد منگل مسیح کی موٹرسائیکل نمبر ایچ ڈی وائے 4321 نامعلوم چور چوری کر کے فرار ہوگئے۔ واضح رہے جامشورو میں چوری کی وارداتیں معمول بن گئی ہیں۔
شکریہ جنگ