Author Topic: جان پر کھیل جائیں گے میڈیکل کالجز میں اے لیول کے لئے کوٹہ مختص نہیں ہونے دیں گے  (Read 1449 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جان پر کھیل جائیں گے میڈیکل کالجز میں اے لیول کے لئے کوٹہ مختص نہیں ہونے دیں گے

ایف ایس سی کی طلبا طالبات نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجز میں اے لیول طلبا کے لئے  کسی صورت کوٹہ مختص نہیں ہونے دیں گے۔ جب کہ رعایتی نمبر دینا بھی ایف ایس سی کے طلبا کے ساتھ  سرا سر زیادتی ہے۔ بیورو کریسی میرٹ کے قتل عام کی سازشیں بند کرے۔ اے لیول کے طلبا کے لئے الگ انٹری ٹیسٹ ہمارے ساتھ زیادتی اور میرٹ کے خلاف تھا۔ میڈیکل کالجز میں داخلے کے امیدوار ایف ایس سی کے طلبہ علی،احمد،عمران، فردوس ،فاطمہ، خدیجہ،ظفر، شرجیل اور دیگر نے کہا ہے کہ اے لیول طلبا کے لئے رعایتی نمبر یا کوٹہ مختص کیا گیا تو ہم اپنی جان پر کھیل کر بھی ایسا نہیں ہونے یں گے۔
شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"