Author Topic: علمدارکالج میں تقریری و ملی نغموں کا مقابلہ  (Read 291 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علمدارکالج میں تقریری و ملی نغموں کا مقابلہ
ملتان:گورنمنٹ علمدار حسین کالج میں قائد اعظم کے حوالے سے تقریری اور ملی نغموں کا مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈائریکٹر کالجز پروفیسر قاضی محمد خالد نے کی جبکہ مہمان خصوصی چودھری عبدالسلام اور ڈاکٹر حمید رضا صدیقی تھے۔ نتائج کے مطابق ملی نغموں میں مبشر اول، محمد آصف دوم اور اویس ملک سوم رہے ، تقریر ی مقابلے میں محمد یونس نے پہلی ، اسامہ نے دوسری اور خرسند علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔پرنسپل گورنمنٹ عملدار حسین اسلامیہ ڈگری کالج پروفیسر شیخ فیاض احمد نے مقابلوں میں نمایا ں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو مبارکباد دی اور کہا کہ طلباء کی ہم نصابی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے کالج میں تقریبات کا انعقاد جاری رکھیں گے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 19 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"