Author Topic: نئے وی سی آئی ٹی کیلئے معیار فائنل  (Read 321 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
نئے وی سی آئی ٹی کیلئے معیار فائنل
« on: January 19, 2020, 01:38:13 PM »

نئے وی سی آئی ٹی کیلئے معیار فائنل
انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کے لیے نیا معیارفائنل کرلیا گیا ۔
لاہور: بیرون ملک سے پڑھے اور متعلقہ فیلڈ میں ڈگری رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی ۔نئے معیار کے مطابق تعلیمی قابلیت کے 35 نمبر ہونگے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 19 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"