Author Topic: ایل ایل بی کے پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان زکریا یونیورسٹی  (Read 560 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایل ایل بی کے پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان زکریا یونیورسٹی
ملتان: زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایل ایل بی کے پارٹ ون اورپارٹ ٹو کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جاری علامیہ کے مطابق پارٹ ون کے امتحان میں 5ہزار 306امیدوار شریک ہوئے جس میں سے دو ہزار792پاس ہوئے 9کے خلاف نقل لگانے کے کیس بنائے گئے ، کامیابی کا تناسب 52.67فیصد رہا ، جبکہ پارٹ ٹو کے امتحان میں ایک ہزار 212امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 873پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 72.03فیصد رہا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ  29 اکتوبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"