Author Topic: زکریا یونیورسٹی،سپورٹس سیٹوں پر داخلہ شفاف بنایا جائیگا :چیئرمین کمیٹی  (Read 569 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی،سپورٹس سیٹوں پر داخلہ شفاف بنایا جائیگا :چیئرمین کمیٹی
ملتان: بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے چیئرمین سپورٹس کمیٹی و پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق زین نے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں سپورٹس کی مخصوص سیٹوں پر داخلوں کو ہر صورت میں شفاف بنایا جائے گا اس مقصد کیلئے امیدواروں کی دو مراحل میں شارٹ لسٹنگ کی جارہی ہے ۔ دوسرے مرحلے کیلئے یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ منتخب ہونے والے امیدواروں کیلئے اِن کیمرہ سیشن کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر میرٹ کو یقینی بنایا جاسکے اور غیر ضروری مداخلت کا خاتمہ کیا جاسکے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 30 اکتوبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"