PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => UOS => Topic started by: sb on June 16, 2019, 12:57:23 PM

Title: یونیورسٹی آف سرگودھا میں موسم گرما کی تعطیلات
Post by: sb on June 16, 2019, 12:57:23 PM

یونیورسٹی آف سرگودھا  میں موسم گرما کی تعطیلات
سرگودھا: یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،تمام تعلیمی شعبہ جات ،کالجز، سب کیمپسز 17جون 2019ء سے 16اگست2019ء تک بند رہیں گے ۔ جبکہ تعلیمی سرگرمیاں 2 ستمبر2019سے شروع ہوں گی ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 16جون 2019ء کو شائع ہوئی