Author Topic: ایف اے ، ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات دس اکتوبر 2009 کوہونگے  (Read 2322 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
ایف اے ، ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات دس اکتوبر 2009 کوہونگے

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکشن کے اعلان کے مطابق سال 2009 کے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 10 اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔ اس کے لئے بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم جمع کروانے کی  آخری تاریخ 10 ستمبر 2009 ہے
جب کہ دگنی فیس کے ساتھ 17 ستمبر 2009
اور تین گنا (ٹرپل فیس)فیس کے ساتھ 24ستمبر 2009 تک داخلہ فارم وصول کئے جائے گے۔