Author Topic: پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر سعید افغان کی والدہ کوایصال ثواب کیلئے د  (Read 2364 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male


پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر سعید افغان کی والدہ کوایصال ثواب کیلئے دعا
   
کراچی (پ ر) پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے سابق صدر اور اے این پی کے رہنما سعید خان افغان کی والدہ کو ایصال ثواب کیلئے دعا اتوار کو صبح 10 تا 5 بجے ایم آر کیانی میموریل اسکول جی ایریا نیو مظفر آباد ریڑھی روڈ پر ہوگی۔ دریں اثنا پختون تھنکرز فورم کے قاسم جان، قادرخان ایڈووکیٹ اور جمعہ گل خٹک نے سعید افغان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
   

شکریہ جنگ