Author Topic: PEC 5th Class Result 2018  (Read 1330 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
PEC 5th Class Result 2018
« on: February 10, 2018, 09:51:36 AM »
PEC 5th class Result 2018
The PEC 5th and 8th class Result 2017 will be issues on 31 March 2017

معزز ممبران  السلام علیکم !
پنجاب بھر میں پرائمری اور مڈل کے سالانہ امتحانات جو کہ اس سال فروری کے مہینہ میں منعقد ہوئے تھے۔
ان کے نتائج کا اعلان  31 مارچ 2018 صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ  پرائمری اور مڈل کےیہ امتحانات  ’’ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن ‘‘ کے زیر اہتمام منعقد ہوتے ہیں
اس لئے پرائمری اور مڈل کے امتحانات کے نتائج بھی  صرف اور صرف  ’’ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن ‘‘ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہونگے
جس کا ایڈریس یہ ہے
http://www.pec.edu.pk
حکومت پنجاب کے پالیسی کے مطابق سابقہ سالوں میں اس امتحان میں کسی طالب علم کو فیل نہیں کیا جاتا ہے ۔
 اور شرکت کرنے والے تمام ہی طلبہ وطالبات کو اگلی کلاس میں ترقی دے دی جاتی ہے ۔

وہ طلبہ وطالبات جو  کلاس نہم میں اپنی تعلیم جاری رکھیں گے ۔ ان کے لئےایک ضروری اطلاع ہے کہ
ایف جی اسٹڈی ڈاٹ کام نے  امتحان کے حصہ معروضی (کثیر انتخابی سوالات) کی تیاری کے لئے ایک نہایت بہترین سوفٹ وئیر تیار کیا  ہے ۔
جو کہ کلاس نہم ، دہم، گیارہویں، اور بارہویں کے امتحانات کے تیاری  کے لئے نہایت مفید ہے ۔

اس سوفٹ وئیر کا فری اور تعارفی وژن آپ اس لنک سے فری ڈواون کرسکتے ہیں۔
http://www.fgstudy.com

5th class result 2016 lahore board,5th class result 2016 roll number wise,5 class result 2017,pec result 2015,pec result 2014,pec result 2015 school wise,pec exam duties 2017,pec result 2017 10th class,