Information for Interview Punjab Management Services/ District Coordination OfficerQuestion: The new regional system of reserved seats for women in government is about?
Answer: For the first time in history of Local Government System in Pakistan 33 percent of seats are reserved for women.
Q: What is now the Deputy Commissioner?
Re: the RD District Officer Nation.
Q: When mjstry system collapsed?
Re: August 2001
Q: What were the employees of secretariat service?
Answer: The Secretariat would deal with administrative matters.
Q: What duties in the Punjab civil service employees were paid?
Answer: They had responsibilities in the field. Magisterial system of the Punjab Civil Services is another name for the service.
Q: When was the Punjab Civil Services Examination was the last competition?
Re: 1999 AD was the last test.
Q: What is the name of the new service in Punjab, the massacre?
Re: Punjab Management Services.
Question: Punjab Management services groups, which have been established after the fall?
Answer: The Punjab Civil Services and Secretariat Services.
معلومات برائے انٹرویو پنجاب مینجمنٹ سروسز/ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر
سوال: نئے ضلعی نظام حکومت میں خواتین کے لئے مخصوص نشستوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
جواب: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لوکل گورنمنٹ سسٹم میں33فیصد نشستیں خواتین کے لئے مختص کی گئی ہیں۔
سوال: ڈپٹی کمشنر کو اب کیا کہتے ہیں؟
جواب: ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن آفیسر۔
سوال: مجسٹری نظام کا کب خاتمہ ہوا؟
جواب: اگست2001
سوال: سیکرٹریٹ سروس کے ملازمین کیا کام کرتے تھے؟
جواب: سیکرٹریٹ میں انتظامی امور نمٹانے تھے۔
سوال: پنجاب سول سروسز کے ملازمین میں کون سی ڈیوٹی ادا کرتے تھے؟
جواب: یہ لوگ فیلڈ میں ذمہ داریاں نبھاتے تھے۔ مجسٹریٹی نظام والی سروس کا دوسرا نام پنجاب سول سروسز ہے۔
سوال: پنجاب سول سروسز کیلئے آخری مقابلہ کا امتحان کب ہوا تھا؟
جواب: 1999ئ میں آخری دفعہ امتحان ہوا تھا۔
سوال: پنجاب میں قائم ہونیوالی نئی سروس کا نام کیا ہے؟
جواب: پنجاب مینجمنٹ سروسز۔
سوال: پنجاب مینجمنٹ سروسز کن گروپس کے خاتمے کے بعد قائم کی گئی ہے؟
جواب: پنجاب سول سروسز اور سیکرٹریٹ سروسز۔