Author Topic: ٢ ۔ كاروباری ویزا BUSINESS VISA  (Read 1965 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
٢ ۔ كاروباری ویزا BUSINESS VISA
« on: December 08, 2007, 08:39:13 PM »
٢ ۔ كاروباری ویزا  BUSINESS VISA

كاروبار لوگ اپنے كاروبار كے سلسلہ میں اكثر دوسرے ملكوں میں جاتے رہتے ہیں ایسے لوگوں

كو جو ویزا جاری كیا جاتا ہے وہ بزنس ویزا كہلاتا ہے ۔ چند ممالك كے علاوہ باقی تمام ممالك

بزنس ویزا جاری كر دیتے ہیں ۔ بزنس ویزا پر بھی آج كل كافی سختی ہے۔ كیونكہ لوگ اپنا

پاسپورٹ تو بطور بزنس مین بنوا لیتے ہیں مگر غیر ممالك میں روزگار كے پیچھے پڑ جاتے ہیں

اس بات كا ان ممالك كے لوگوں كو بھی اب پتہ چل گیا ہے اس لیے اب مكمل چھان بین كے

بعد یہ ویزا جاری كیا جاتا ہے۔