PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: معلم on July 27, 2009, 11:19:29 AM

Title: لیاقت یونیورسٹی جام شورو ڈاکٹر پشپاسری چند کیلئے بہترین استاد کے ایوارڈ کا اعلان
Post by: معلم on July 27, 2009, 11:19:29 AM

 لیاقت یونیورسٹی جام شورو ڈاکٹر پشپاسری چند کیلئے بہترین استاد کے ایوارڈ کا اعلان
   
جامشورو (نامہ نگار) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لیاقت یونیوسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو کے شعبہ گائنی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر پشپا سری چند کو سال 2008ء کے لئے یونیورسٹی کے بہترین استاد کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہیں اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں ایک لاکھ روپے نقد اور سند دی جائے گی۔
شکریہ جنگ