حیدر آباد انٹرمیڈیٹ کے امتحانات
تعلیمی بورڈ حیدر آباد کے کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ حیدر آباد ریجن میں ہائر سکینڈری سر ٹیفکیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات 2010 کا آغاز 27 اپریل سے ہوگا جو 15 ،یہ تک جاری رہیں گے ۔
امتحانات کی نگرانی اور نقل کو روکنے کے کئی مانیٹرنگ ٹیم قائم کردی گی۔
اس کے علاوہ ایک مرکز مانیٹرنگ سیل بھی قائم کیا گیا جو تمام امور کی نگرانی کریں گا۔