Author Topic: پاكستان بحریہ كے ادارے پی این ایس كارساز  (Read 2779 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

       

پاكستان بحریہ كے ادارے

پی این ایس كارساز

یہ پاك بحریہ كا انجینئرنگ اور الیكٹریكل تربیتی كمپلیكس ہے۔ اس كا قیام ٤٥٩١ ئ میں منوڑہ میں

عمل میں آیا تھا۔ ٦٦٩١ ئ میں نیول ٹیكنیكل كالج كا اضافہ كیا گیا۔ سگنل سكول، سپلائی اور

سیكرٹریٹ سكول اور جسمانی مشق كے سكول بھی اس كے اندر واقع ہیں۔