Author Topic: پی این ایس ہمالیہ  (Read 2434 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پی این ایس ہمالیہ
« on: September 19, 2008, 08:35:53 AM »


پی این ایس ہمالیہ

قدیم اور بڑا تربیتی ادارہ ہے۔ اس میں كئی ایك دوسرے پیشہ ورانہ سكول ، افسروں، جہاز رانوں

اور ملاحوں كے لئے قائم كئے گئے ہیں ۔ ان میں نشانہ بازی ، تار پیڈو اور اینٹی سب میرین سكول

بھی شامل ہیں۔ اس كا شمار ایشیا كے بہترین اداروں میں ہوتاہے۔ یہاں غیر ملكیوں كو بھی تربیت

دی جاتی ہے۔