Author Topic: Education and training  (Read 2704 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Education and training
« on: April 22, 2009, 08:15:33 PM »
Education and training
To be successful in your profession in life, you must practice their profession and hobby as well as select and regularly receive good education. Education and training or educational institutions to select the.
Aleem and intermediate vocational training for the person enrolled in private institutions when the institution first to verify the certificate or drsgah) degree (or not recognized in Pakistan?
Education and training) and after (except for textbooks and other books of his career aurrsayl study. Good literary books read to them is a mental training. Try to learn multiple languages. This I can help you move forward. You either learn to use computers in any sector. In the future success of such people would be suspicious that I am not familiar with computers.
For career success in life and some personal characteristics are very helpful. The happy moral soft arrest, uprightness, compassion for others and self-esteem the key planning behavior. Who learned it all so you can also learn efficient in their work to be confident Finally, the learning process continues throughout life. you'll be successful this time in his career when all the new and am willing to learn new things.


تعلیم و تربیت
زندگی میں اپنے پیشے میں کامیاب رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے رجحان اور شوق کے مطابق جو بھی پیشہ منتخب کریں اس کی باقاعدہ اور اچھی تعلیم و تربیت بھی حاصل کریں۔ تعلیم و تربیت کے لیے اچھے ادارے یا درس گاہ کا انتخاب کریں۔
انٹرمیڈیٹ کے بعد پیشہ ورانہ علیم و تربیت کے لیے اگرکسی پرائیویٹ ادارے میں داخلہ لیں تو سب سے پہلے یہ تصدیق کر لیں کہ اس ادارے یا درسگاہ کی سند﴿ڈگری﴾ پاکستان میں تسلیم کی جاتی ہے یا نہیں؟
تعلیم و تربیت کے دوران ﴿اور اس کے بعد بھی﴾ درسی کتابوں کے علاوہ اپنے کیرئیر سے متعلق دوسری کتب اوررسائل کا مطالعہ کریں۔ اچھی ادبی کتابیں پڑھیں ان سے انسان کی ذہنی تربیت ہوتی ہے۔ ایک سے زیادہ زبانیں سیکھنے کی کوشش کریں۔ یہ آپ کو آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہیں۔ آپ خواہ کسی بھی شعبے میں ہوں کمپیوٹر کا استعمال ضرور سیکھیں۔ مستقبل میں ایسے لوگوں کی کامیابی مشکوک ہو گی جو کمپیوٹر سے واقف نہ ہوں۔
زندگی میں اور کیرئیر میں کامیابی کے لیے چند شخصی اوصاف بہت مدد دیتے ہیں۔ جن میں خوش اخلاقی نرم گفتاری٬ راست بازی٬ دوسروں کے لیے ہمدردی کا رویہ اور خود اعتمادی کامیابی کی کلید ہییں۔ جو کام بھی سیکھیں اسے پوری طرح سیکھیں تاکہ آپ اپنے لیے کا م میں اپنے ہنر میں پر اعتماد رہیں اورآخری بات یہ کہ سیکھنے کا عمل زندگی بھر جاری رہتا ہے۔ آپ اپنے کیرئیر میں اسی وقت کامیاب رہیں گے جب ہر دم نئی بات اور نئی چیز کو سیکھنے کے لیے تیار ہوں۔
یہ تو بات تھی کیرئیر کے چنائو کی۔ آنے والے صفحات میں کیرئیر کا کامیاب آغاز کرنے کی آخری منزل انٹرویو کے متعلق مواد آپ کی نظر سے گزرے گا انٹرویو کی بھرپور تیاری کے لیے یہ صفحات انشائ اللہ آپ کے بھرپور معاون ثابت ہوں گے۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"